پونا 860

پونا میں نیابت قائم ہے مشرق میں جنڈالہ،مغرب میں پیرگلی،شمال میں ہری پور اور جنوب میں کسگمہ کے علاقے واقع ہیں

حدوداربعہ : پونا میں نیابت قائم ہے مشرق میں جنڈالہ،مغرب میں پیرگلی،شمال میں ہری پور اور جنوب میں کسگمہ کے علاقے واقع ہیں
آبادی : مجموعی علاقائی آبادی تقریباََ20000نفوس پر مشتمل ہے۔
رہن سہن : کچھ عرصہ قبل لوگوں کارہن سہن نہایت ساد ہ تھا لیکن گزشتہ 30سال سے انگلینڈ اور دیگر ممالک میں اس علاقے کے لوگوں کی کثیر تعداد موجود ہے پیسے کی فراوانی کی وجہ سے جدید مکانات کی بہتات ہوگئی ہے ہاں ابھی تک تقریباً جائنٹ فیملی سسٹم چل رہاہے بڑے بڑ ے خاندان ایک ہی چھت تلے اپنے معاملات زندگی ہنسی خوشی چلاتے ہیں۔خاندانوں کے بیرون ملک سیٹل ہونے کی وجہ سے
بے شمار مکانات خالی رہتے ہیں جنہیں تنخواہ پر ملازم رکھ کر استعمال کے قابل بنایا جاتا ہے۔
پیشے : لوگوں کاذریعہ معاش آج بھی کھیتی باڑی اور جانور ہیں لیکن ملازم پیشہ ، بیرون ملک لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
غذائیں : گندم، مکئی ،چاول، باجرہ ،مکھن ،لسی، ساگ،دیسی انڈے، دیسی مرغ، مکئی کے پھول، چاٹ، بریانی، قورمہ ،سموسہ ،چاٹ، فالودہ ، چائے وغیرہ
زبانیں : زیادہ تر پہاڑی بولی جاتی ہے ہاں بعض جگہوں پر پنجابی لہجے کی پہاڑی بولنے کابھی رواج ہے پوری وادی میں اردو بولی ،لکھی اور سمجھی جاتی ہے۔
شرح تعلیم : تعلیم کی شرح 60% ہے۔
فصلیں : گندم ،مکئی ،باجرہ ،جو،دالیں ،چنے، گوبھی ،ٹماٹر، کھیرا، مولی ،پیاز،آلو، لہسن ،ادرک وغیرہ
موسم : خزاں،سرما،بہار،گرما
پھل : آم ،شاہ توت، آڑو، خوبانی ،امرود ،کیلا، مالٹا، لوکاٹ، لیموں ،ناشپاتی ،اناردانہ،آخرہ، پھگواڑے ،دندلی، رنمبل ،ٹسے،
گرنڈے،کوکو،وغیرہ
کھیل : کرکٹ ،والی بال، بیڈمنٹن ، بازو گیری، ویٹ لفٹنگ (پتھر اٹھانا) ،فٹ بال، بلور، سنوکر، باڈی بلڈنگ ،گلی ڈنڈا، پٹھوگرم، پنجال گیٹہ ،لڈو، کیرم بورڈ ، ڈرابورڈوغیرہ
خانقاہیں :
ٹرسٹ :
سڑکیں : سما ہنی تا میرپورروڈ پونا سے ہو کر گزرتی ہے اس کے علاوہ تمام ہی گاؤں میں پختہ /کچی روڈز موجود ہیں۔
پانی : پونا اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پینے کے پانی کی سہولت بصورت ہینڈ پمپ وغیرہ موجود ہے۔
جنگلات : سما ہنی سے شمال کی جانب خنجر پہاڑی اور قدرین پہاڑی میں جنگلات بکثر ت ہیں جبکہ آبادی کے نزدیک جنگلات کی انتہائی کمی ہے۔
ہوٹل : پونا شہر میں ہوٹل موجود ہیں اس کے علاوہ باقی جگہوں ٹی سٹال موجود ہیں۔
ریسٹ ہاؤسسز :

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں