1,810

سماہنی ڈب سکس موڑ کرولا کار میں آگ

بھمبر سے سماہنی آتے ہووے ڈب سکس موڑ پر کرولا کار میں شارٹ سرکٹ ہونے سے آگ لگ گئی
کار ڈرائیور محمد نجیب معجزانہ طور پر محفوظ رہا
جلتی کار کو مقامی افراد اور پاکستان آرمی نے پانی ڈالکر آگ بجانے کی بھرپور کوشش کی مگر کار جل کر تباہ ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں