835

یونین کونسلز سماہنی ……..2017 کی مردم شماری کے مطابق

یونین کونسلز سماہنی ……..2017 کی مردم شماری کے مطابق
تحصیل سماہنی ایک نظر میں
یونین کونسلز 09
پونا،چوکی، سماہنی،ڈھل کھمباہ،باغسر بنڈالہ، بہملہ خاص، درہال جنڈالہ،
تونین کڈیالہ،ڈب سندوعہ
آبادی ،تحصیل سما ہنی 144756
مطابق مردم شماری 2017
……………………………………………………………………………………………………
نام یونین کونسل
آبادی
01
باغسر بنڈالہ
18606
02
ڈب سندوعہ
17321
03
سماہنی
17724
04
تونین
14369
05
چوکی
15109
06
کھمباہ
19699
07
درہال جنڈالہ
13536
08
پونا
10236
09
بہملہ خاص
12476
(نوٹ: ابھی تک یونین کونسلز کاباقاعدہ نوٹیفکشن نہیں ہوانہ ہی سیکرٹریز یونین کونسلز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے
ہائی کورٹ نے نئے حلقہ جات اور یونین کونسلز پر پابندی لگادی تھی جوتادم تحریربرقرار ہے)
مدثریوسف پاشا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں