شرائط و ضوابط

سماہنی ڈاٹ کام ، سماہنی اور آزاد کشمیر کے بارے میں معلوماتی مضامین پیش کرتی ہے نیز سماہنی میں سیاحت، کمپیوٹر کی تعلیم اور مختلف کاروباروں کے فروغ کیلئے مصروف عمل ہے۔ ساہنی ڈاٹ کام تک رسائی اور اسے استعمال کرنے کیلئے آپ ذیل کی شرائط و ضوابط سے اتفاق کرتے ہیں ۔
01-مواد کی ملکیت : اس ویب سائٹ پر موجود تمام مواد بشمول مضامین ، تصاویر ویڈیوز اور دیگر فائلیں کاپی رائٹ کے تحت محفوظ ہیں۔ استعمال سے قبل تحریری اجازت لینا لازمی ہے ۔ خلاف ورزی کی صورت میں تحت ضابطہ کار روائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

02- صارف کی ذمہ داری : بطور صارف آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ اس ویب سائٹ کو غیر قانونی یا غیر اخلاقی مقاصد کے لئے ہر گز استعمال نہ کریں گے ۔ نہ ہی سائٹ پر موجود مواد کو منافرت، مذہبی انتہا پسندی ، لسانی اور صوبائی تعصب کیلئے استعمال کریں گے ۔ اور نہ ہی کوئی غلط معلومات یاجھوٹ پر مبنی معلومات پھیلائیں گے نہ ہی کمپیوٹر سٹم پانیٹ ورک کو کسی قسم کا نقصان پہنچائیں گے۔
03 – صارف کا اندراج -:- اس ویب سائٹ پر موجود مخصوص مواد تک رسائی کیلئےآپ کو رجسٹرڈ ہونے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
04 دستبرداری :۔ اس ویب سائٹ پر موجود تمام معلومات انسانوں کی فلاح وبہبود کے لیے فراہم کی جاتی ہیں.ان معلومات سے پیدا ہونے والے کسی بھی حادثہ یا نقصان کی صورت میں ہم گز ذمہ دار نہ ہوں گے ۔
05 – ضروری تبدیلیاں : ہم ان تمام شرائط و ضوابط میں کسی بھی وقت بغیر کسی اطلاع اوراجازت تبدیلی کامکمل اختیار رکھتے ہیں۔ اور کسی بھی مواد کو ہٹانے یا اس میں کمی بیشی کا فیصلہ بھی کر سکتے ہیں۔
06- حکومت اور قابل عمل قانون : شرائط و ضوابط ملکی قوانین کے مطابق ہوں گی ۔

07- رابطہ کی معلومات :- اگر آپ کو کسی بھی قسم کا کوئی مسلہ درپیش ہے تو ہم سے رابطہ کریں آپ کے مسئلہ کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی.
Ok