1,359

شعرائے ………..تحصیل سماہنی آزادکشمیر

شعرائے تحصیل سماہنی
…………………………………………………………………
01
پروفیسر نیاز سبحانی
مجاہد آباد (چوکی)،لیکچرراردو بوائز ڈگری کالج سماہنی
ایک شائع شد
مرگ آرزو2003
02
راجہ غضنفر علی خان ایڈووکیٹ
چوکی گراں (چوکی)،معروف قانون دان
03
محمدراشدراج
پونا، تحصیل رپورٹر روزنامہ اوصاف تحصیل سماہنی
دوکتب شائع شد
دعاسے پہلے
مجھ سے باتیں کرو
04
مرزاعبدالرؤف حسرت
بنڈالہ، پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول کلری
05
مسز حنا آصف زوجہ
پروفیسر آصف جاوید (مرحوم)
سندوعہ (ڈب)،لائبریرین (وفات پاچکی ہیں)
06
ڈاکٹر حافظ خورشید حسن
چاہی (سماہنی)،حال سرسالہ میانہ موہڑہ (چوکی)
طالب علم: ایم بی بی ایس (کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور)
07
شہباز حبیب عباسی
چاہی (سماہنی)،لیکچرراردو دی فالکنزآئیڈیل کالج چوکی
08
پرویزاحمدملک
چٹی مٹی (سماہنی) سابق مدیر اعلیٰ: وادی انٹرنیشنل
09
رفاقت احمدخیال
سرسالہ (چوکی)
10
حکیم سید علی اکبر شاہ
چوکڑی (سماہنی)،
حکیم والد گرامی بدرالاسلام جعفری (صحافی)
ایک نعتیہ مجموعہ
شائع ہوچکاہے
11
حاجی ماسٹر محمدحسین سرسالوی(مرحوم)
سرسالہ (چوکی)،
18 کتب
پنجابی شاعری
بہت سامواد غیر مطبوعہ ہے
12
مدثریوسف پاشا ؔ
سرسالہ میانہ موہڑہ (چوکی)،
سابق لیکچرراردو بوائز انٹرکالج چوکی
صحافی، کالم نگار،افسانہ نگار،ادیب،سماجی کارکن
دوکتب شائع ہوچکی ہیں.
14
شیخ عبدالعزیز نجم
گرہون (پونا)، سابق لیکچرر اردو
ایک کتاب شائع ہوچکی ہے
14
ماسٹر عبدالرحمان تبسم (مرحوم)
چاہی (سماہنی)،والد گرامی ڈاکٹر حافظ خورشید حسن
15
ڈاکٹر مرزانعمان خلیل
بنڈالہ، ایم بی بی ایس حال راولپنڈی
16
الطاف حسین چودھری
رعل، حال مقیم سعودی عرب
17
سائیں مراد حسین
پونا(گھوٹاں) بحوالہ اورنگزیب حسین پونا
18
عبدالقیوم شاہین
سماہنی، ریٹائرڈ ایس ایس ٹیچر
19
صوبیدار ( ر) راجہ محمد ولایت خان (مرحوم)
گرہون، تحصیل سماہنی
بشکر یہ :محترم عبد اللہ زید گرہو ن حال مقیم (یوکے )
20
سید شہاب عباس
پونا،تحصیل سماہنی
صحافی، ریڈیواینکر
…………………………………………………………………………………….
ان کے علاوہ میاں کاکا صاحب آف تونین (مرحوم) بھی شاعر تھے۔
اگر آپ کے پاس تحصیل کے کسی اور شاعر کانام پتہ یاکوئی لکھی ہوئی چیز ہے تو ہمیں مطلع کریں۔ ہم شکریہ کے ساتھ شائع کریں گے۔
بزم شعر وسخن تحصیل سماہنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں