837

تحصیل سماہنی شدید سردی، ہلکی اور تیز بارش

موسم کی تازہ ترین صورتحال کے اس وقت (28 جنوری) سماہنی میں تیز باش ہو رہی ہے. بارش کا یہ سلسلہ کل رات تک جاری رہےگا.اور 30 جنوری کو دوبارہ دھوپ نکلے گی.
اس سے پہلے آنے والا بارش کا سلسلہ12جنوری رات سے شروع ہوا تھا اور 13جنوری رات تک جاری رہنے کے بعد 14 جنوری کو صبح سے پہلے ختم ہو گیا. 13 جنوری کو دن کوآندھی کےساتھ شدید بارش ہوی تھی. اور پورا دن سماہنی میں لوگ گھروں میں ہی رہے تھے. 14 جنوری کو دھوپ نکل آہی تھی. پھر21 جنوری کو ہلکی بارش ہوہی تھی. اور سردی دوبارہ بڑی گی تھی. اور 22 جنوری کو دوبارہ دھوپ نکلی آئی تھی. اور موسم خشگواررہا تھا.
اس سے پہلے آنے والا بارش کا سلسلہ6جنوری سے شروع ہوا تھا اور 8جنوری کو ختم ہو گیا تھا.
اس وقت سماہنی میں شدید سردی پڑ رہی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر میں اکثر مقامات پرجبکہ بالائی سندھ میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر بر فباری متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں